- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12256
- قرطبہ نمبر
- 12278
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى ثنا حميد عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : دخلت الجنة فسمعت خشفة بين يدي فقلت ما هذا قالوا الغميصاء بنت ملحان أم أنس بن مالك
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میں جنت میں داخل ہوا تو اپنے آگے کسی کی آہٹ سنی، دیکھا تو وہ غمیصاء بنت ملحان تھیں جو کہ حضرت انس (رض) کی والدہ تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔