- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1225
- قرطبہ نمبر
- 1224
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني إسحاق بن إسماعيل ثنا جرير عن منصور عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال قال رسول الله : صلى الله عليه وسلم ان الله وتر يحب الوتر فأوتروا يا أهل القرآن
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اے اہل قرآن وتر پڑھا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق عدد کو پسند کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔