- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12209
- قرطبہ نمبر
- 12230
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا هشام ثنا قتادة عن أنس بن مالك قال لأحدثنكم بحديث سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يحدثكم أحد بعدي سمعته يقول : لا تقوم الساعة حتى يكون في الخمسين امرأة القيم الواحد ويكثر النساء ويقل الرجال
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ میں تمہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہوئی ایک ایسی حدیث سناتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی بیان نہیں کرے گا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک مردوں کی تعداد کم اور عورتوں کی تعداد بڑھ نہ جائے، حتیٰ کہ پچاس عورتوں کا ذمہ دار صرف ایک مرد ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔