- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12133
- قرطبہ نمبر
- 12154
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 114
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد ثنا عزرة بن ثابت عن ثمامة بن عبد الله عن أنس بن مالك : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يتنفس في إنائه ثلاثا وكان أنس يتنفس ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین سانسوں میں پانی پیا کرتے تھے، خود حضرت انس (رض) بھی تین سانس لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔