- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1212
- قرطبہ نمبر
- 1211
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بشر ثنا هشام بن عروة عن أبيه أن عبد الله بن جعفر حدثه أنه سمع عليا رضي الله عنه يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : خير نسائها مريم بنت عمران وخير نسائها خديجة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے بہترین عورت حضرت مریم بنت عمران ہیں اور بہترین عورت حضرت خدیجہ (رض) ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔