- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12024
- قرطبہ نمبر
- 12043
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 105
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن حميد عن أنس قال : كان أبو طلحة يرمي بين يدي رسول الله صلى الله عليه وسلم وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرفع رأسه من خلفه لينظر إلى مواقع نبله قال فتطاول أبو طلحة بصدره يقي به رسول الله صلى الله عليه وسلم وقال يا رسول الله نحري دون نحرك
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے حضرت ابوطلحہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آگے کھڑے ہوئے تیر اندازی کر رہے تھے، بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیروں کی بوچھاڑ دیکھنے کے لیے پیچھے سے سر اٹھاتے تو حضرت ابوطلحہ (رض) سینہ سپر ہوجاتے تاکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حفاظت کرسکیں اور عرض کیا کرتے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کے سینے کے سامنے میرا سینہ پہلے ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔