- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11822
- قرطبہ نمبر
- 11840
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يزيد بن عبد الله عن عبد الله بن خباب عن أبي سعيد الخدري : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن الوصال فقال من لم يكن له بد من الوصال فليواصل من السحر إلى السحر قيل يا رسول الله انك تواصل قال اني لست كهيئتكم اني أبيت مطعم يطعمني وساق يسقيني
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک ہی سحری سے مسلسل کئی روزے رکھنے سے اپنے آپ کو جو شخص ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو وہ سحری تک ایسا کرلے، صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ تو اس طرح تسلسل کے ساتھ روزے رکھتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس معاملے میں میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب خود ہی مجھے کھلا پلا دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح , رجاله ثقات رجال الصحيح غير أبي سعيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔