- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11815
- قرطبہ نمبر
- 11833
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 86
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب ثنا أبي عن بن إسحاق قال حدثني سليط بن أيوب بن الحكم الأنصاري عن عبيد الله بن عبد الرحمن بن رافع الأنصاري ثم أحد بني عدي بن النجار عن أبي سعيد الخدري قال قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم : يا رسول الله كيف يستقى لك من بئر بضاعة بئر بني ساعدة وهى بئر يطرح فيها محائض النساء ولحم الكلاب وعذر الناس قال فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان الماء طهور لا ينجسه شيء
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہم بیر بضاعہ کے پانی سے وضو کرسکتے ہیں ؟ دراصل اس کنوئیں میں عورتوں کے گندے کپڑے، دوسری بدبو دار چیزیں اور کتوں کا گوشت پھینکا جاتا تھا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پانی پاک ہوتا ہے، اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرسکتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بطرقه وشواهده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔