- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11741
- قرطبہ نمبر
- 11758
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 78
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان ثنا يزيد يعني بن زريع ثنا حميد قال حدثني بكر انه أخبره : أن أبا سعيد الخدري رأى رؤيا انه يكتب ص فلما بلغ إلى سجدتها قال رأى الدواة والقلم وكل شيء بحضرته انقلب ساجدا قال فقصها على النبي صلى الله عليه وسلم فلم يزل يسجد بها بعد
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے خواب میں دیکھا کہ وہ سورت ص لکھ رہے ہیں جب آیت سجدہ پر پہنچے تو دیکھا کہ دوات، قلم اور ہر وہ چیز جو وہاں موجود تھی، سب سجدے میں گرگئے، بیدار ہو کر انھوں نے یہ خواب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیان کیا تو اس کے بعد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیشہ اس میں سجدہ تلاوت کرنے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔