- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11737
- قرطبہ نمبر
- 11754
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 77
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان حدثنا همام عن قتادة قال حدثني أربعة رجال عن أبي سعيد الخدري : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن نبيذ الجر
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مٹکے میں نبیذ بنانے اور استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔