- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11663
- قرطبہ نمبر
- 11681
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 69
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بني هاشم قال حدثنا عبد الرحمن بن أبي الموال مولى لآل علي قال ثنا عبد الرحمن بن أبي عمرة قال كانت جنازة في الحجر فجاء أبو سعيد فوسعوا له فأبى ان يتقدم وقال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ان خير المجالس أوسعها سعيد مولى بني هاشم
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن ابی عمرہ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوسعید خدری (رض) کو کسی جنازے کی اطلاع دی گئی، جب وہ آئے تو انھیں دیکھ کر لوگوں نے اپنی جگہ سے ہٹنا شروع کردیا، لیکن انھوں نے آگے بڑھنے سے انکار کردیا اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بہترین مجلس وہ ہوتی ہے جو زیادہ کشادہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِ مَوْلًى لِآلِ عَلِيٍّ قَالَ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ كَانَتْ جَنَازَةٌ فِي الْحِجْرِ فَجَاءَ أَبُو سَعِيدٍ فَوَسَّعُوا لَهُ فَأَبَى أَنْ يَتَقَدَّمَ وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ خَيْرَ الْمَجَالِسِ أَوْسَعُهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح , رجاله ثقات رجال الشيخين غير أبي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔