- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11643
- قرطبہ نمبر
- 11661
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 67
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال ثنا بن أبي ذئب عن سعيد بن خالد قال : دخلت على أبي سلمة فأتانا بزبد وكتلة فأسقط ذباب في الطعام فجعل أبو سلمة يمقله بأصبعه فيه فقلت يا خال ما تصنع فقال ان أبا سعيد الخدري حدثني عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ان أحد جناحي الذباب سم والآخر شفاء فإذا وقع في الطعام فأمقلوه فإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
سعید بن خالد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ابوسلمہ (رض) کے یہاں گیا، وہ ہمارے لیے مکھن اور کھجوروں کا گچھا لے کر آئے، اچانک کھانے میں ایک مکھی گر پڑی، انھوں نے اپنی انگلی سے اسے ڈبو دیا، میں نے ان سے کہا کہ ماموں ! یہ آپ کیا کر رہے ہیں ؟ انھوں نے کہا کہ مجھے ابوسعید خدری (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یہ حدیث سنائی ہے کہ مکھی کے ایک پر میں زہر اور دوسرے میں شفاء ہوتی ہے، اس لیے کھانے میں مکھی پڑجائے تو اسے اچھی طرح اس میں ڈبو دو کیونکہ وہ زہر والے پر کو پہلے ڈالتی ہے اور شفاء والے پر کو پیچھے کرلیتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره , وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔