- رسالہ نمبر (معیاری)
- 116
- قرطبہ نمبر
- 116
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 18
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بني هاشم قال حدثنا زائدة ثنا سماك عن عكرمة عن بن عباس قال قال عمر : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في ركب فقال رجل لا وأبي فقال رجل لا تحلفوا بآبائكم فالتفت فإذا هو رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت عمر فاروق (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی سفر میں تھے، ایک آدمی نے قسم کھاتے ہوئے کہا " لاوابی " تو دوسرے آدمی نے اس سے کہا کہ اپنے آباؤ اجداد کے نام کی قسمیں مت کھایا کرو، میں نے دیکھا تو وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔