- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1157
- قرطبہ نمبر
- 1157
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 137
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج حدثني شعبة عن قتادة قال سمعت جرى بن كليب يقول سمعت عليا رضي الله عنه يقول : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن عضب القرن والأذن قال قتادة فسألت سعيد بن المسيب قال قلت ما عضب الإذن فقال إذا كان النصف أو أكثر من ذلك
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نصف یا اس سے زیادہ سینگ یا کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔