- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11563
- قرطبہ نمبر
- 11580
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 59
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا يعلى ثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال حدثني أبو سعيد قال : دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يصلي على حصير
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں بارگاہ نبوت میں حاضر ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چٹائی پر نماز پڑھ رہے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔