- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1154
- قرطبہ نمبر
- 1154
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 137
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي إسحاق عن هبيرة عن على رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم أهديت له حله من حرير فكسانيها قال على رضي الله عنه فخرجت فيها فقال النبي صلى الله عليه وسلم : لست أرضى لك ما أكره لنفسي قال فأمرني فشققتها بين نسائي خمرا بين فاطمة وعمته
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں کہیں سے ہدیہ کے طور پر ایک ریشمی جوڑا آیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ میرے پاس بھیج دیا، میں اسے پہن کر باہر نکلا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو چیز میں اپنے لیے ناپسند سمجھتا ہوں، تمہارے لیے بھی اسے پسند نہیں کرسکتا، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم پر میں نے اسے اپنی عورتوں یعنی فاطمہ (رض) اور اس کی پھوپھی میں تقسیم کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔