- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11534
- قرطبہ نمبر
- 11551
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا عبد الوارث ثنا عبد العزيز بن صهيب ثنا أبو نضرة عن أبي سعيد : أن جبريل عليه السلام أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال اشتكيت يا محمد فقال نعم فقال بسم الله أرقيك من كل شيء يؤذيك من شر كل عين ونفس يشفيك بسم الله أرقيك
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) بارگاہ نبوت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا آپ بیمار ہیں ؟ فرمایا جی ہاں ! تو حضرت جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا کہ " میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو آپ کو تکلیف پہنچائے، نظر بد کے شر سے اور نفس کے شر سے، اللہ آپ کو شفاء دے، میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔