- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11496
- قرطبہ نمبر
- 11514
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 53
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا سفيان عن الأعمش عن ذكوان عن أبي هريرة قال قال النبي صلى الله عليه وسلم : إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة فان شدة الحر من فيح جهنم
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کا اثر ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔