- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11467
- قرطبہ نمبر
- 11485
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 49
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا إسماعيل يعني بن أبي خالد عن عطية العوفي عن أبي سعيد الخدري قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أن أهل عليين ليراهم من هو أسفل منهم كما يرى الكوكب في أفق السماء وان أبا بكر وعمر لمنهم وانعما
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جنت میں اونچے درجات والے اس طرح نظر آئیں گے جیسے تم آسمان کے افق میں روشن ستاروں کو دیکھتے ہو اور ابوبکر (رض) و عمر (رض) بھی ان میں سے ہیں اور یہ دونوں وہاں ناز و نعم میں ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره , وهذا إسناد ضعيف لضعف عطية العوفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔