- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11363
- قرطبہ نمبر
- 11381
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 40
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عاصم عن حيوة بن شريح ثنا سالم بن غيلان انه سمع أبا السمح دراجا يقول سمعت أبا الهيثم يقول سمعت أبا سعيد الخدري ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا رضي الله عن العبد أثنى عليه سبعة أصناف من الخير لم يعملها وإذا سخط عليه أثنى عليه سبعة أصناف من الشر لم يعملها
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب اللہ کسی بندے سے راضی ہوجاتا ہے تو اس کی طرف خیر کے سات ایسے کام پھیر دیتا ہے، جو اس نے پہلے نہیں کئے ہوتے اور جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو شر کے سات ایسے کام اس کی طرف پھیر دیتا ہے جو اس نے پہلے نہیں کئے ہوتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔