- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11351
- قرطبہ نمبر
- 11369
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 39
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاوية بن هشام قال ثنا شيبان عن فراس عن عطية عن أبي سعيد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : يرفع للغادر لواء بغدره يوم القيامة فيقال هذا لواء غدرة فلان
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ قیامت کے دن ہر دھوکے باز کی سرین کے پاس اس کے دھوکے کی مقدار کے مطابق جھنڈا ہوگا اور کہا جائے گا کہ یہ فلاں آدمی کا دھوکا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔