- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11341
- قرطبہ نمبر
- 11359
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 38
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا أبو إسرائيل عن عطية العوفي عن أبي سعيد الخدري قال : وجد رسول الله صلى الله عليه وسلم قتيلا بين قريتين فأمر رسول الله صلى الله عليه وسلم فذرع ما بينهما قال وكأني أنظر إلى شبر رسول الله صلى الله عليه وسلم فألقاه على أقربهما
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو بستیوں کے درمیان ایک آدمی کو مقتول پایا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم پر دونوں بستیوں کی مسافت کی پیمائش کی گئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وہ بالشت اب بھی میری نگاہوں کے سامنے ہے، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونوں میں سے قریب کی بستی میں اسے بھجوا دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف جدا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔