- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11302
- قرطبہ نمبر
- 11320
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 34
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عامر ثنا علي عن يحيى ثنا أبو نضرة ان أبا سعيد أخبرهم انهم سألوا النبي صلى الله عليه وسلم عن الوتر فقال : أوتروا قبل الصبح
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ لوگوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے وتر کے متعلق پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وتر صبح سے پہلے پہلے پڑھ لیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔