- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11274
- قرطبہ نمبر
- 11292
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 32
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن جابر عن محمد بن قرظه عن أبي سعيد الخدري قال : اشتريت كبشا أضحي به فعدا الذئب فأخذ الألية قال فسألت النبي صلى الله عليه وسلم فقال ضح به
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے قربانی کے لیے ایک مینڈھا خریدا، اتفاق سے ایک بھیڑیا آیا اور اس کے سرین کا حصہ نوچ کر کھا گیا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا (کہ اس کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟ ) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اسی کی قربانی کرلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔