- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11269
- قرطبہ نمبر
- 11287
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 31
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة ثنا خليد بن جعفر عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال ذكر المسك عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : هو أطيب الطيب
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے " مشک " کا تذکرہ ہوا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ سب سے عمدہ خوشبو ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔