- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11267
- قرطبہ نمبر
- 11285
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 31
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا أبي عن سعيد بن مسروق عن بن أبي نعم عن أبي سعيد الخدري قال : كان المؤلفة قلوبهم على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم أربعة علقمة بن علاثة الجعفري والأقرع بن حابس الحنظلي وزيد الخيل الطائي وعيينة بن بدر الفزاري قال فقدم على بذهبة من اليمن بتربتها فقسمها رسول الله صلى الله عليه وسلم بينهم
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں مولفۃ القلوب چار آدمی تھے، علقمہ بن علاثہ عامری، اقرع بن حابس، زیدالخیل اور عیینہ بن بدر، ایک مرتبہ حضرت علی (رض) یمن سے سونے کا ایک ٹکڑا دباغت دی ہوئی کھال میں لپیٹ کر " جس کی مٹی خراب نہ ہوئی تھی " نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ چاروں آدمیوں میں تقسیم کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن في المتابعات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔