- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11263
- قرطبہ نمبر
- 11281
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 31
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا داود بن قيس عن عياض بن عبد الله بن أبي سرح عن أبي سعيد الخدري : ان النبي صلى الله عليه وسلم خطب قائما على رجليه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔