- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1123
- قرطبہ نمبر
- 1123
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 133
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا بن أبي ليلى عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة عن على رضي الله عنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرئنا القرآن ما لم يكن جنبا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں مستقل قرآن پڑھاتے رہتے تھے الاّ یہ جنبی ہوجاتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔