- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11207
- قرطبہ نمبر
- 11223
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 26
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة عن الحكم عن أبي صالح ذكوان السمان عن أبي سعيد : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أتى منزل رجل من الأنصار فخرج ورأسه يقطر قال لعلنا أعجلناك قال إذا أعجلت أو أقحطت فليس عليك غسل
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک انصاری صحابی کی طرف گئے، وہ آئے تو ان کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا شاید ہم نے تمہیں جلدی فراغت پانے پر مجبور کردیا ؟ انھوں نے کہا جی ہاں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب ایسی کیفیت میں جلدی ہو تو صرف وضو کرلیا کرو، غسل نہ کیا کرو۔ (بلکہ بعد میں اطمینان سے غسل کیا کرو)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔