- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11103
- قرطبہ نمبر
- 11118
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 14
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا حماد بن سلمة عن بشر بن حرب عن أبي سعيد الخدري قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم بعرفة يدعو هكذا وجعل باطن كفيه مما يلي الأرض
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) مروی ہے کہ میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میدانِ عرفات میں کھڑے ہو کر اس طرح دعاء کر رہے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھ اپنے سینے کے سامنے بلند کر رکھے تھے اور ہتھیلیوں کی پشت زمین کی جانب کر رکھی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔