- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1103
- قرطبہ نمبر
- 1103
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 132
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق عن هبيرة عن على قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل العشر أيقظ أهله ورفع المئزر قيل لأبي بكر ما رفع المئزر قال اعتزل النساء
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اہل خانہ کو بھی جگاتے اور تہہ بند کس لیتے، کسی نے راوی سے پوچھا کہ تہبند کس لینے سے کیا مراد ہے ؟ تو انھوں نے بتایا کہ ازواج مطہرات سے جدا رہتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔