- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11027
- قرطبہ نمبر
- 11041
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 6
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد رواية وقال مرة يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم قال : الغسل يوم الجمعة قال هو واجب على كل محتلم
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جمعہ کے دن ہر بالغ آدمی پر غسل کرنا واجب ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔