- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1096
- قرطبہ نمبر
- 1096
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 131
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن على بن زيد عن سعيد بن المسيب قال قال على قلت : يا رسول الله ألا أدلك على أجمل فتاه في قريش قال ومن هي قلت ابنة حمزة قال أما علمت انها ابنة أخي من الرضاعة ان الله حرم من الرضاعة ما حرم من النسب
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا آپ کو قریش کی ایک خوبصورت ترین دوشیزہ کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا وہ کون ہے ؟ میں نے عرض کیا حضرت حمزہ (رض) کی صاحبزادی، فرمایا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ وہ میری رضاعی بھتیجی ہے اور اللہ تعالیٰ نے رضاعت کی وجہ سے بھی وہ تمام رشتے حرام قرار دئیے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام قرار دیئے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔