- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10951
- قرطبہ نمبر
- 10964
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 539
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا أبو معاوية عن منصور عن أبي عثمان مولى آل المغيرة بن شعبة عن أبي هريرة قال سمعته يقول قال محمد رسول الله أبو القاسم صلى الله عليه وسلم صاحب هذه الحجرة : لا تنزع الرحمة الا من شقي
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ابوالقاسم صاحب الحجرۃ جناب محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رحمت اسی شخص سے کھینچتی جاتی ہے جو خود شقی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔