- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10873
- قرطبہ نمبر
- 10885
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 531
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أزهر بن القاسم ثنا هشام عن قتادة عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة ان نبي الله صلى الله عليه وسلم قال : من أعتق نصيبا له في مملوك عتق من ماله ان كان له مال
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس شخص کی کسی غلام میں شراکت ہو اور وہ اپنے حصے کے بقدر اسے آزاد کردے تو اگر وہ مالدار ہے تو اس کی مکمل جان خلاصی کرانا اس کی ذمہ داری ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير أزهر بن القاسم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔