- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1077
- قرطبہ نمبر
- 1077
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 130
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا مسعر عن أبي عون أبي صالح عن على رضي الله عنه : ان أكيدر دومة أهدى للنبي صلى الله عليه وسلم حلة أو ثوب حرير قال فأعطانيه وقال شققه خمرا بين النسوة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ دومۃ الجندل، جو شام اور مدینہ کے درمیان ایک علاقہ ہے کے بادشاہ " اکیدر " نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک ریشمی جوڑا بطور ہدیہ کے بھیجا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ مجھے عطاء کر کے فرمایا کہ اس کے دو بٹے بنا کر عورتوں میں تقسیم کردو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَاه وَكِيعٌ حَدَّثَنَاهُ مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أُكَيْدِرَ دُومَةَ أَهْدَى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَوْ ثَوْبَ حَرِيرٍ قَالَ فَأَعْطَانِيهِ وَقَالَ شَقِّقْهُ خُمُرًا بَيْنَ النِّسْوَةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔