- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10665
- قرطبہ نمبر
- 10675
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 513
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا عوف وهشام عن محمد عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا أكل أحدكم أو شرب ناسيا وهو صائم فليتم صومه فإنما أطعمه الله وسقاه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص روزہ رکھے اور بھولے سے کچھ کھا پی لے تو اسے اپنا روزہ پھر بھی پورا کرنا چاہیے کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا پلایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔