- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10559
- قرطبہ نمبر
- 10566
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 505
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنبأنا العوام ثنا سليمان بن أبي سليمان انه سمع أبا هريرة يقول : أوصاني خليلي صلى الله عليه وسلم بثلاث ولست بتاركهن في سفر ولا حضر أن لا أنام إلا على وتر وان أصوم ثلاثة أيام من كل شهر وان لا أدع ركعتي الضحى فإنها صلاة الأوابين
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ مجھے میرے خلیل (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے میں انھیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا۔ (١) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی (٢) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی (٣) چاشت کی دو رکعتیں ترک نہ کرنے کی کیونکہ یہ رجوع کرنے والوں کی نماز ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔