- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10509
- قرطبہ نمبر
- 10516
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 501
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا محمد عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لولا الهجرة لكنت امرأ من الأنصار ولو ان الناس سلكوا واديا أو شعبة وسلكت الأنصار واديا أو شعبة لسلكت وادي الأنصار وشعبتهم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا اگر لوگ ایک وادی میں چل رہے ہوں اور انصاری دوسری وادی میں تو میں انصار کے ساتھ ان کی وادی میں چلوں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔