- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10477
- قرطبہ نمبر
- 10482
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 499
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمرو بن مجمع أبو المنذر الكندي ثنا إبراهيم الهجري عن أبي عياض عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يبلى كل عظم من بن آدم الا عجب الذنب وفيه يركب الخلق يوم القيامة
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انسان کی ہر ہڈی بوسیدہ ہوجاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے کہ اسی سے انسان کو قیامت کے دن جوڑ کر کھڑا کردیا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف عمرو بن مجمع وإبراهيم الهجري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔