- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10356
- قرطبہ نمبر
- 10361
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 490
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا معمر قال ثنا بن شهاب عن بن المسيب عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا فرع ولا عتيرة قال بن شهاب والفرع كان أهل الجاهلية يذبحون أول نتاج يكون لهم والعتيرة ذبيحة رجب
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسلام میں ماہ رجب میں قربانی کرنے کی کوئی حیثیت نہیں اسی طرح جانور کا سب سے پہلا بچہ بتوں کے نام قربان کرنے کی بھی کوئی حیثیت نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔