- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10325
- قرطبہ نمبر
- 10330
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 487
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن الجريري عن خالد بن غلاق العبس قال نزلت على أبي هريرة قال ومات بن لي فوجدت عليه فقلت هل سمعت من خليلك شيئا نطيب بأنفسنا عن موتانا قال نعم سمعته قال : صغارهم دعاميص الجنة * العبسي : صوابه العيشي خالد بن غلاق روى عنه اثنان وذكره ابن حبان في الثقات وروى له مسلم هذا الحديث الواحد
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
خالد بن غلاق (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابوہریرہ (رض) کے یہاں رکا میرا ایک بیٹا فوت ہوگیا تھا جس کا مجھے بہت غم تھا میں نے ان سے عرض کیا کہ کیا آپ نے اپنے خلیل (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کوئی ایسی حدیث سنی ہے جو ہمیں اپنے مردوں کے حوالے سے خوش کردے ؟ انھوں نے کہا کہ ہاں میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں کے چھوٹے بچے (جو بچپن ہی میں فوت ہوجائیں) جنت کے ستون ہوتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (77٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ خَالِدِ بْنِ غَلَّاقٍ الْعَيْشِيِّ قَالَ نَزَلْتُ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَمَاتَ ابْنٌ لِي فَوَجَدْتُ عَلَيْهِ فَقُلْتُ هَلْ سَمِعْتَ مِنْ خَلِيلِكَ شَيْئًا نُطَيِّبُ بِأَنْفُسِنَا عَنْ مَوْتَانَا قَالَ نَعَمْ سَمِعْتُهُ قَالَ صِغَارُهُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔