- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10321
- قرطبہ نمبر
- 10326
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 487
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل قال أنا سعيد الجريري عن مضارب بن حزن قال قلت يعني لأبي هريرة هل سمعت من خليلك شيئا تحدثنيه قال نعم سمعته يقول صلى الله عليه وسلم : لا عدوى ولا هامة وخير الطير الفأل والعين حق
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی اور الو (کو منحوس سمجھنے کی) کوئی حقیقت نہیں بہترین شگون فال ہے اور نظر لگنا برحق ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔