- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10318
- قرطبہ نمبر
- 10323
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 487
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل قال أنا عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن بن أكيمة الجندعي عن أبي هريرة قال : صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة فجهر فيها بالقراءة فلما فرغ قال هل قرأ أحد منكم معي آنفا قال رجل من القوم أنا قال اني أقول ما لي أنازع القرآن
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہمیں کوئی نماز پڑھائی اور اس میں جہراً قرأت فرمائی نمار سے فارغ ہونے کے بعد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ کیا تم میں سے کسی نے میرے ساتھ قرأت کی ہے ؟ ایک آدمی نے کہا جی یارسول اللہ ! نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تب ہی تو میں کہوں کہ میرے ساتھ قرآن میں جھگڑا کیوں کیا جا رہا تھا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔