- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1030
- قرطبہ نمبر
- 1030
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني وهب بن بقية أنبأنا خالد عن عطاء يعنى بن السائب عن عبد خير عن على رضي الله عنه قال : ألا أخبركم بخير هذه الأمة بعد نبيها صلى الله عليه وسلم أبو بكر ثم خيرها بعد أبي بكر عمر رضي الله عنه ثم يجعل الله الخير حيث أحب
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے فرمایا کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ اس امت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سب سے بہترین شخص کون ہے ؟ وہ حضرت صدیق اکبر (رض) ہیں اور حضرت صدیق اکبر (رض) کے بعد اس امت میں سب بہترین شخص حضرت عمر (رض) ہیں، اس کے بعد اللہ جہاں چاہتا ہے اپنی محبت پیدا فرما دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔