- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10299
- قرطبہ نمبر
- 10304
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 485
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الملك بن عمرو قال ثنا أفلح بن حميد عن أبي بكر بن حزم عن سلمان الأغر عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : صلاة في مسجدي هذا كألف صلاة فيما سواه من المساجد الا المسجد الحرام وصلاة الجميع تعدل خمسا وعشرين من صلاة الفذ
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میری مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب دوسری تمام مسجدوں سے " سوائے مسجد حرام کے " ایک ہزار گنا زیادہ ہے۔ اور باجماعت نماز پڑھنے کا ثواب تنہا نماز پڑھنے پر پچیس درجے زیادہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔