- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10276
- قرطبہ نمبر
- 10281
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 484
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان وأبو نعيم قال ثنا سفيان عن صالح قال سمعت أبا هريرة يقول : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يشترى حاضر لباد وقال أبو نعيم لا يبيع حاضر لباد
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لیے تجارت نہ کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔