- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1014
- قرطبہ نمبر
- 1014
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 124
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسحاق بن إسماعيل حدثنا سفيان عن أبي السوداء عن بن عبد خير عن أبيه قال : رأيت عليا رضي الله عنه توضأ فغسل ظهور قدميه وقال لولا انى رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يغسل ظهور قدميه لظننت ان بطونهما أحق بالغسل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبد خیر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت علی (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انھوں نے پاؤں کے اوپر والے حصے کو دھویا اور فرمایا اگر میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پاؤں کا اوپر والا حصہ دھوتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میری رائے یہ تھی کہ پاؤں کا نچلا حصہ دھوئے جانے کا زیادہ حق دار ہے (کیونکہ وہ زمین کے ساتھ زیادہ لگتا ہے) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔