- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1010
- قرطبہ نمبر
- 1010
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 124
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا وكيع ثنا الأعمش عن منذر أبي يعلى عن بن الحنفية : ان عليا رضي الله عنه أمر المقداد فسأل النبي صلى الله عليه وسلم عن المذي فقال يتوضأ
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) نے حضرت مقداد (رض) سے کہا کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مذی کا حکم پوچھیں، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ایسا شخص وضو کرلیا کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔