- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10094
- قرطبہ نمبر
- 10096
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 471
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا داود الاودي عن أبيه عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا يقومن أحدكم إلى الصلاة وبه أذى من غائط أو بول
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب کسی کو پیشاب پاخانہ کی ضرورت ہو تو وہ نماز کے لیے کھڑا نہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح بطرقه وشواهده وهذا إسناد ضعيف لضعف داود الأودي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔